Lumaktaw sa pangunahing content

نئی زندگی: منفی 15 سال بغیر بوٹاکس کے

ہائے، میرے پیارے قارئین۔ میں آپ کو اپنی کہانی سنانا چاہوں گی کہ آپ دور دراز خوبصورتی کو کیسے تلاش کر سکتے اور آخر کار گھر پر ہی کیسے ڈھونڈ سکتے ہیں۔'
چلیے ایک دوسرے سے جان پہچان کرتے ہیں۔ میرا نام حنا تیمور ہے، میں 47 سال کی ہوں، میں لاہور میں رہتی ہوں۔

یہ میری کہانی ہے۔

ایک دن میں اٹھی، اپنے آپ کو شیشے میں دیکھا اور پھوٹ پھوٹ کر رو دی۔ میرے ماتھے پر گہری جھریاں تھیں، ناک اور ہونٹوں کے اطراف میں بڑی بڑی سلوٹیں، اور کھال پر چند ابھار بھی تھے – ایسا لگتا تھا کہ ایک سرد، خاکستری خزاں آ رہی ہو، لیکن دل کو جو چاہیئے تھا وہ تو گرمی اور روشنی تھی۔ نہ جانے کیوں، مجھے فوراً اس عورت کی کہانی یاد آئی جو تیونس میں موجود سپاء سیلونز میں اپنے چہرے کو نئی زندگی بخشنے میں کامیاب ہو گئی تھی۔ فرانس کی اس پرانی نوآبادی میں بہت سے تجربہ کار فرانسیسی ماہر تزویقات ہیں جو فرانسیسی نسخے استعمال کرتے ہیں۔ وہ فرانس والوں جتنے ہی پر اثر لیکن دو یا تین گنا سستے ہیں۔ لہٰذا تیونس کو سپاء کے چکر دنیا بھر، بشمول فرانس میں بہت کامیاب واقع ہوئے ہیں :- )
'میرا خیال ہے مجھے خوبصورت ہونے کا حق ہے، ہیں ناں؟' میں نے سوچا اور تیونس کے سفر کے بارے میں معلومات سمجھنا شروع ہو گئی۔ پہلی ٹریول ایجنسی میں مجھے تیونس کا ہاٹ ٹکٹ سفر پیش کیا گیا، پوری 50% کم قیمت پر! مختصر یہ کہ دو ہی دن بعد میں حمامات ریزارٹ میں بڑے سپا سنٹر Bio Azur میں موجود تھی۔ مقامی جادوگروں نے فوراً میرے چہرے اور جسم کا علاج کرنا شروع کر دیا۔ میں آپ کا وقت وہ تمام الگال اور کیچڑ میں لپٹنے کے تجربے، ہائیڈرومساج باتھ ٹبز وغیرہ کے بارے میں بتا کر ضائع نہیں کرنا چاہتی۔ یہ سب میرا موضوع نہیں۔ میں آپ کو یہ بتاؤں گی کہ انہوں نے میرے چہرے کا علاج کیسے کیا۔
کورس کو 12 دنوں کیلئے تشکیل دیا گیا تھا۔ شروع میں انہوں نے میرے چہرے کی ایک تصویر کھینچی، تاکہ مریض بعد میں بصری فرق خود دیکھ سکے۔ ایک پُرتعیش تزویقاتی کرسی میرا انتظار کر رہی تھی۔ آپ بس وہاں بیٹھتے ہیں اور راحت میں ڈوب جاتے ہیں۔ خاموش سی موسیقی چل رہی ہوتی ہے، ہوا خوشگوار مہک سے بھری ہوتی ہے، اور ایک عورت آپ کے چہرے پر مساج کرتی ہے ایک خوشبودار کریم کا۔ پورے عمل میں 15-20 منٹ لگے۔ یہ 122 دن تک جاری رہا۔ آخر میں – دوبارہ ایک تصویر۔ کہ یہ رہے آپ، اب آپ نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔
آنکھوں کے نیچے تھیلیاں، جھریاں، ناک اور ہونٹوں کے کناروں پر سلوٹیں بس غائب ہی ہو گئیں! اور ان کے ساتھ ساتھ 15 سال بھی! میں اتنی حیران اور پر جوش تھی کہ بس! میری تزویقاتی ماہر جو سالہا سال کی مشق سے اپنی مریضوں کی اس خوشی کی عادی ہو چکی تھی، میری طرف پیار سے مسکرا رہی تھی۔ میں نے اس فیس کریم کا نام یاد رکھ لیا جو اتنی موثر ثابت ہوئی تھی۔ اور وہ تھی Goji Cream .
اور واقعی، جب میں لاہور واپس آئی، تو میری تمام سہیلیاں میری تراش خراش دیکھ کر عش عش کر اٹھیں۔ مجھ پر واقعی سوالوں کی بوچھاڑ ہو گئی تھی! میں نے سب کچھ ایمانداری سے بتا دیا، لیکن دل کی گہرائیوں سے مجھے ۔۔۔۔ اداسی سی محسوس ہوئی۔ اپنے نئے چہرے کی خوشی کے پس منظر میں، میں نے اچانک اپنی ماں کی ایک اداس نظر دیکھی۔ مجھے سب کچھ فوراً سمجھ آ گیا۔ عورت کی عمر خواہ کچھ بھی ہو، وہ ہمیشہ عورت ہی رہتی ہے۔ اور ہر عمر میں وہ خوبصورت ہونا چاہتی ہے۔ لیکن ایک 71 سالہ عورت کو اکیلے تیونس بھیجنا کوئی اختیار نہیں تھا۔ میں نے اس کریم کے بارے میں سٹورز میں پتہ کیا لیکن کسی نے اس کے بارے میں سنا تک نہیں تھا۔۔۔

آخر پتہ چلا کہ ان کریموں کو یہاں بھی آرڈر کیا جاسکتا ہے۔

آدھا سال یونہی بیت گیا۔ اچانک ایک معجزہ ہو گیا! مجھے نیٹ پر ایک جانا پہچانا نام نظر آیا - Goji Cream ! میں نے اس کے متعلق پڑھا، سب بالکل وہی تھا۔ البتہ پیکنگ وہ نہیں ہے، ویسی نہیں جو میں نے تیونس میں دیکھی تھی۔ اور قیمت کافی مناسب ہے۔ شاید تیونس میں وہ اتنی رقم سروس کی لیتے ہوں؟ مختصراً یہ کہ، مجھے شبہات تو تھے، لیکن میں نے پھر بھی آرڈر کر دیا! کیونکہ مجھے پتہ تھا کہ یہ کیسی لگتی تھی اور میں دیکھ چکی تھی کہ یہ کیسے کام کرتی تھی! اور اگر یہ وہی اصلی کریم تھی  ، تو میں نے سرخرو ہو جانا تھا!
پیکج 5 دن میں ڈیلیور کیا گیا۔ میں نے فوراً اپنی امی کے ساتھ کورس شروع کر دیا۔ ویسے بھی، مجھے بالکل معلوم تھا کہ کیا کرنا ہے۔ ظاہر ہے، یہ سب میں نے پرسکون تزویقاتی کرسی، موسیقی اور اروماتھیراپی کے بغیر کیا۔ لیکن Goji Cream نے پھر بھی کام کر دکھایا۔ 12 دنوں میں میری امی 15 سال جوان ہو گئیں۔ گویا ہر دن ایک سال!!

میرے کام کے کچھ نتائج یہ ہیں:

میں نے فوراً آرڈر کر دیا 6 مزید ٹیوبز کا – اپنے لیے، اپنی امی کیلئے اور ایک دوست کیلئے۔ اتنا تو طے ہے کہ یہ سب کام آئیں گی! کیونکہ میں نے چہرے کی جلد کیلئے اس سے بہتر کوئی چیز نہیں  دیکھیں۔ نتائج واقعی تیز ہوتے ہیں۔ کیا بات ہے!
تو یہ تھی میری کہانی۔ امید ہے میرا تجربہ بہت سوں کے کام آئے گا۔ عورت کو ہر عمر میں خوبصورت نظر آنا چاہیئے!

15 تاثرات

Mga Komento